اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

حکومت کا عوام کو ایک اور بڑا تحفہ، یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی بڑی کمی کی جا رہی ہے؟ بڑی خبر سنا دی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنادی ، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے اوگرا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے

سے سمری 30 جنوری کی رات وزارت خزانہ کو بھجوائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان بھر میں یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 50 پیسے کمی کا امکان ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…