ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، روپیہ تگڑا ہونا شروع ہوگیا

datetime 26  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، روپیہ تگڑا ہونا شروع ہوگیا،تفصیلات کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں10پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10پیسے اورقیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.70روپے سے گھٹ کر138.60روپے اورقیمت فروخت139.20روپے سے گھٹ کر139.00روپے ہوگئی۔انٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔یوروکی قیمت خرید میں70پیسے اور قیمت فروخت میں50پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت میں1.10روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید156.60روپے سے بڑھ کر137.30روپے اورقیمت فروخت158.30روپے سے بڑھ کر158.80روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید180.70روپے سے بڑھ کر181.80روپے اورقیمت فروخت182.20روپے سے بڑھ کر183.30روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید میں10پیسے اورقیمت فروخت میں5پیسے کی کمی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید36.70روپے سے گھٹ کر36.60روپے اورقیمت فروخت37.10روپے سے گھٹ کر37.05روپے اوریواے ای درہم کی قیمت خرید37.75روپے اورقیمت فروخت38.05روپے پرمستحکم رہی۔ہفتہ کوچینی یوآن کی قیمت خرید میں30پیسے کااضافہ جبکہ قیمت فروخت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.50روپے سے بڑھ کر20.80روپے اور قیمت فروخت22.00روپے پرمستحکم رہی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…