حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو ماہ نومبرکی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا اعلان
کوہاٹ(این این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے تمام صوبائی سرکاری ملازمین کو ماہ نومبرکی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا اعلان کردیا ۔ گزشتہ روز محکمہ فنانس خیبرپختونخواہ نے تمام انتظامی سیکرٹریز‘ضم شدہ اضلاع کے ایڈیشنل سیکرٹری ‘کمشنروں‘ ڈپٹی کمشنروں سمیت تمام سرکاری اداروں کے سربراہوں کوایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو ماہ نومبرکی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا اعلان