اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ممالک جائیدادیں رکھنے والوں پر 30 فیصد ٹیکس عائد،ٹیکس وصولی کے بعد بھی مالکان کے ساتھ کیا، کیاجائیگا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) بیرون ممالک جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے سامنے آنے والے اثاثہ جات پر فوری 25سے 30فیصد ٹیکس وصولی کیلئے عبوری اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے دوسرے منی بجٹ میں بیرون ممالک آف شور اثاثہ جات و جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے سامنے آنے والے اثاثہ جات پر فوری 25سے 30فیصد ٹیکس وصولی کیلئے عبوری اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے

ضمنی بجٹ میں بیرون ممالک آف شور جائیدادیں رکھنے والوں کیلیے بھی ایک شق شامل کی گئی ہے جس کے تحت فوری طور پر عبوری اسیسمنٹ کرکے عبوری ٹیکس ڈیمانڈ کی جاسکے گی ان پر آمدنی کے حساب سے بیرون ممالک و آف شور اثاثہ جات کیلیے 20سے 25فیصد تک ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ عبوری ٹیکس وصول کرکے باہر جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف تحقیقات جاری رہے گی۔واضح رہے کہ تحقیقات میں اثاثہ جات درست ثابت یونے ہر وصول کردہ ٹیکس واپس کردیا جائیگا

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…