پٹرول کی قیمت میں ایک ،دو یا 5نہیں بلکہ کتنی روپےکی کمی ہونیوالی ہے؟پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کم سے کم دس روپے فی لیٹر تک سستاہونے کا امکان، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہےاور اس بار ایک یا دو نہیں بلکہ کم سے کم دس روپے فی لیٹر تک پٹرول… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں ایک ،دو یا 5نہیں بلکہ کتنی روپےکی کمی ہونیوالی ہے؟پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی