ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’ ایک سلائی مشین سے اربوں کے اثاثے نہیں بن سکتے ‘‘ عمران خان اور علیمہ خان نے چندے کے پیسے چوری کئے، سنگین الزام عائد

datetime 29  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نیب کیلئے آسان ہدف صرف حزب اختلاف ہے ،علیمہ خان کے بارے میں نیب اندھا گونگا اور بہرہ ہے ۔ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ ایک سلائی مشین سے اربوں کے اثاثے نہیں بن سکتے ۔

انہوں نے کہاکہ شوکت خانم کیلئے عوام نے پیسے دیئے ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ عمران خان اور علیمہ خان نے چندے کے پیسے چوری کئے ۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ بنی گالا محل میگا ڈکیتی کی داستان ہے ۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ قوم شوکت خانم ہسپتال کا فورنزک آڈٹ چاہتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…