مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا ، فیصل واڈانے اپنی ہی پارٹی کے بندے پر سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا میں ان کی جگہ ہوتا تو سرکاری ٹھیکہ نہ لیتا مفادات کے ٹکراؤ کے متعلق عمران خان کا موقف بہت سخت ہے۔ ڈیم کی تعمیر کے خلاف پراپیگنڈہ مہم… Continue 23reading مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا ، فیصل واڈانے اپنی ہی پارٹی کے بندے پر سنگین الزامات عائد کردیئے







































