بے روزگار حضرات کے لیے خوشخبری، حکومت نے بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا
لاہور(آئی این پی) محکمہ ریلوے کا لاہور ڈویژن میں 1469 خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ،لاہور ڈویژن میں خالی گریڈ 1 سے گریڈ 5 تک کی خالی آسامیاں پر کی جائیں گی۔ ریلوے حکام کے مطابق گینگ مین، کمرشل گروپ سٹوڈنٹ، معاون، آل معاون، کمرشل کلرک، سگنل معاون، کلینر سی اینڈ ڈبلیو، ٹرین لائٹنگ معاون،… Continue 23reading بے روزگار حضرات کے لیے خوشخبری، حکومت نے بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا