بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی میں حکمران اتحاد کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی،ایک اور آزاد امیدوار نے شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) خانیوال سے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لینے والے پی پی204کے آزاد امیدوار محمد حسین بھٹی نے مسلم لیگ ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا سے ملاقات کی اور چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کی قیادت پر اعتماد کا

اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی ۔ اس موقع پر کامل علی آغا نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں ہم مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والے تمام ساتھیوں کو خوش آمدید کہیں گے نئے شامل ہونے والے ہمارے ساتھی ہیں اور انہیں پارٹی میں اہم مقام دیا جائے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…