پمز کے ڈاکٹروں کاسب جیل میں شہباز شریف کاطبی معا ئنہ ،تشویشناک خبر سنادی، بڑی پابندی عائد
اسلام آباد(این این آئی)پمز کے ڈاکٹروں نے سب جیل میں شہباز شریف کے طبی معائنے کے بعد ان کی ادویات میں ردوبدل کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پمزہسپتال کے ڈاکٹروں نے سب جیل میں شہبازشریف کی کمردرد میں کمی واقع نہ ہونے پردوبارہ معائنہ کیا اوران کی ادویات میں بھی ردوبدل کرتے ہوئے فزیوتھراپی جاری رکھنے… Continue 23reading پمز کے ڈاکٹروں کاسب جیل میں شہباز شریف کاطبی معا ئنہ ،تشویشناک خبر سنادی، بڑی پابندی عائد







































