فواد چودھری کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبریں،وزیراعظم کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزانے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان ڈاکٹر بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔جمعرات کو جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کے… Continue 23reading فواد چودھری کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبریں،وزیراعظم کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزانے اہم اعلان کردیا











































