جن لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ان میں سے کچھ پہلے ہی باہر ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبرنے پیپلزپارٹی کو بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ حکومت میرٹ پرکام کررہی ہے اور کسی کونشانہ نہیں بنایا جارہا جن لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ان میں سے کچھ پہلے ہی باہر ہیں پیپلز پارٹی کو کیس پر اعتراض ہے تو وہ عدالت سے… Continue 23reading جن لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ان میں سے کچھ پہلے ہی باہر ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبرنے پیپلزپارٹی کو بڑی پیشکش کردی