جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی اور ن لیگ جو کام 35 سالوں میں نہیں کر پائیں تحریک انصاف نے صرف 5مہینوں میں کرکے دکھا دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے گذشتہ 35 سالوں میں نہیں کیا وہ ہم نے 5 ماہ میں کر کے دکھا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کا سیاسی طور پر اہم کردار بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کی خلاف ورزی سندھ حکومت کی جانب سے کی جا رہی ہے، شہباز شریف کے منسٹر انکلیو میں رہنے کا علم ہوا تو میں نے وہاں اپنے گھر

کی چابی واپس کردی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی طرح عام پاکستانی پر بھی الزام عائد ہوتے ہیں لیکن اسے قید رکھا جاتا ہے جبکہ شہباز شریف تو منسٹر انکلیو میں رہ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان جسے چاہیں وزیراعلیٰ بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…