ناقص چپس کھانے سے 2کمسن بہن بھائی جاں بحق منیجر سمیت 3 افراد گرفتار ‘ہوٹل سیل
حیدر آباد(سی پی پی ) حیدر آباد میں ریسٹورنٹ سے مبینہ طور پر ناقص چپس کھانے کے بعد 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ہیں ‘ پولیس نے منیجر سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق چھوٹی سی لاپرواہی نے جامشورو کے رہائشی ستار کے گھر صف ماتم بچھا دی‘ریسٹورنٹ سے… Continue 23reading ناقص چپس کھانے سے 2کمسن بہن بھائی جاں بحق منیجر سمیت 3 افراد گرفتار ‘ہوٹل سیل