خواجہ سعد رفیق کے حق میں بیان کیوں دیا؟ وزیراعظم عمران خان کا اپنے ہی رکن قومی اسمبلی کے خلاف سخت ایکشن، بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کے حق میں بیان دینے کا نوٹس لے لیا ہے اور ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، شوکاز نوٹس میں ریاض فتیانہ کو جلد سے جلد اپنے بیان کی وضاحت دینے کی ہدایت کی گئی… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کے حق میں بیان کیوں دیا؟ وزیراعظم عمران خان کا اپنے ہی رکن قومی اسمبلی کے خلاف سخت ایکشن، بڑا حکم جاری کردیا