جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں ،چھاپوں کے دوران کتنے ذبح ،زندہ ،تیار شدہ کتے ،پکی کڑائیاں اور کتا بریانی ضبط کرلیں؟ عملہ بھی دیکھ کر ہکا بکا

datetime 31  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں۔ روزنامہ خبریں کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں کتا کڑائیاں‘ کتا پٹھانی‘ سندھی‘ پنجابی بریانیاں کھلا رہے ہیں۔ کتا کڑائی‘ کتا بریانی‘ کتا بھنا گوشت کی مچھلیاں گاہک خوب مزے لے لے کر کھاتے اور ویٹرز کو اعلیٰ

کتے کھانے کے مزیدار ہونے پر ٹپ بھی دیتے ہیں۔ 100 کی تعداد میں کتے سٹاک کرکے رکھتے ہیں۔ آوارہ اور بیمار کتے سب سے زیادہ بچت دیتے ہیں‘دریں اثنا پشاور پولیس کے متعدد ہوٹلوں پر چھاپے‘ 14 ذبح شدہ کتے اور 100 کے قریب زندہ کتے‘ چھ تیار شدہ کتا کڑائیاں اور کتا بریانی ضبط کرلی گئیں۔ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…