تبدیلی راس نہ آئی، عوام رُل گئے،پاکستان میں امیراور غریب کے درمیان طبقاتی فرق بڑھنے لگا‘ ورلڈ بینک کی رپورٹ، افسوسناک انکشافات
اسلام آباد/لاہور(این این آئی)پاکستان میں امیراور غریب کے درمیان طبقاتی فرق بڑھنے لگا، دیہات میں 80فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ورلڈ بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق شہری کے مقابلے میں دیہی علاقوں میں اب تک صحت سمیت دیگر بنیادی سہولیات ناپید ہیں، 80فیصد دیہی آبادی غربت کی لکیر… Continue 23reading تبدیلی راس نہ آئی، عوام رُل گئے،پاکستان میں امیراور غریب کے درمیان طبقاتی فرق بڑھنے لگا‘ ورلڈ بینک کی رپورٹ، افسوسناک انکشافات