عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل 5 سے 20 دسمبر تک کن کن شہروں میں خصوصی بیانات دینگے؟شیڈول سامنے آگیا
ایبٹ آباد( آن لائن )عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل 5 سے 20 دسمبر تک ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے دورے کریں گے۔ اس موقع پر ان کا ہزارہ کے مختلف مقامات پر دعوت و تبلیغ کے حوالہ سے بیان ہو گا۔باخبر ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق عالمی مبلغ اسلام مولانا… Continue 23reading عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل 5 سے 20 دسمبر تک کن کن شہروں میں خصوصی بیانات دینگے؟شیڈول سامنے آگیا