بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کے بنا ئے ہو ئے بورڈ نے تمام وزراء کو پاس کر کے پوری قوم کو فیل کر دیا،سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

عمران خان کے بنا ئے ہو ئے بورڈ نے تمام وزراء کو پاس کر کے پوری قوم کو فیل کر دیا،سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

فیصل آباد (آئی این پی) امیر جماعت اسلا می سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عا لمی ادارے ورلڈبینک پاکستان کو قرضے دینے دینے کی سخت شرائط پر پاکستان سے توہین رسا لت قانون 295/c ختم کروانا چا ہتا ہے، موجودہ حکو مت نے بغیر ہو م ورک کے کام شروع کیا عمران خان… Continue 23reading عمران خان کے بنا ئے ہو ئے بورڈ نے تمام وزراء کو پاس کر کے پوری قوم کو فیل کر دیا،سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

پی آئی اے نے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پی آئی اے نے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

کراچی (آئی این پی )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے نئے سال کی آمد پر بیرون ملک سفر کرنے والوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔پی آئی اے نے یورپ اور چین کا سفر کرنے والے مسافروں کیلئے کرایوں میں 25 سے 30فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading پی آئی اے نے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

100 فیصد یقین ہے عمران خان دیانت دار اور مخلص ہیں،یہ واحد حکمران ہیں جنہوں نے ۔۔۔! مولانا طارق جمیل نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

100 فیصد یقین ہے عمران خان دیانت دار اور مخلص ہیں،یہ واحد حکمران ہیں جنہوں نے ۔۔۔! مولانا طارق جمیل نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے عوام نے پیغام میں کہا ہے کہ 100 فیصد یقین ہے کہ عمران خان دیانت دار اور مخلص ہیں۔تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان واحد حکمران ہے جس نے… Continue 23reading 100 فیصد یقین ہے عمران خان دیانت دار اور مخلص ہیں،یہ واحد حکمران ہیں جنہوں نے ۔۔۔! مولانا طارق جمیل نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان کی قطر سے ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز،پاکستان قطر سے سالانہ کتنے ارب ڈالرز کی ایل این جی درآمد کررہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کی قطر سے ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز،پاکستان قطر سے سالانہ کتنے ارب ڈالرز کی ایل این جی درآمد کررہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے قطر سے ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیر کردیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان قطر سے سالانہ 2 ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینا چاہتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ادھار ایل این جی کیلئے پاک قطر مذاکرات دوحہ میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان… Continue 23reading پاکستان کی قطر سے ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز،پاکستان قطر سے سالانہ کتنے ارب ڈالرز کی ایل این جی درآمد کررہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ڈیل لینے کی کوئی جلدی نہیں، اقتصادی دباؤسے نکل آئے،وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر کاخلیجی میڈیاکوانٹرویو ،بڑا اعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ڈیل لینے کی کوئی جلدی نہیں، اقتصادی دباؤسے نکل آئے،وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر کاخلیجی میڈیاکوانٹرویو ،بڑا اعلان کردیا

دوحہ (آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے ڈیل لینے کی کوئی جلدی نہیں،آئی ایم ایف ڈیل پاکستان کے مفادمیں ہوگی تب ہی دستخط کریں گے،معاشی پالیسیوں اوردوست ممالک کی مددسے اقتصادی دباؤسے نکل آئے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 6سے 7ارب ڈالرکمی ہوگی، سی پیک کے… Continue 23reading پاکستان کو آئی ایم ایف سے ڈیل لینے کی کوئی جلدی نہیں، اقتصادی دباؤسے نکل آئے،وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر کاخلیجی میڈیاکوانٹرویو ،بڑا اعلان کردیا

پی پی 168، ووٹوں کی دوبارہ گنتی بھی مکمل، ن لیگ کے رانا خالد اور تحریک انصاف کے اسد کھوکھر کے ووٹ اب کتنے ہو گئے؟ حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پی پی 168، ووٹوں کی دوبارہ گنتی بھی مکمل، ن لیگ کے رانا خالد اور تحریک انصاف کے اسد کھوکھر کے ووٹ اب کتنے ہو گئے؟ حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا

لاہور (آن لائن)پی پی 168 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہو گیا، ریٹرننگ افسر رحم زادہ نے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا نتیجہ جاری کر دیا۔ نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اسد کھوکھر کے 114 ووٹ مزید بڑھ گئے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی… Continue 23reading پی پی 168، ووٹوں کی دوبارہ گنتی بھی مکمل، ن لیگ کے رانا خالد اور تحریک انصاف کے اسد کھوکھر کے ووٹ اب کتنے ہو گئے؟ حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا

خواجہ سعد رفیق کے حق میں بیان کیوں دیا؟ وزیراعظم عمران خان کا اپنے ہی رکن قومی اسمبلی کے خلاف سخت ایکشن، بڑا حکم جاری کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

خواجہ سعد رفیق کے حق میں بیان کیوں دیا؟ وزیراعظم عمران خان کا اپنے ہی رکن قومی اسمبلی کے خلاف سخت ایکشن، بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کے حق میں بیان دینے کا نوٹس لے لیا ہے اور ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، شوکاز نوٹس میں ریاض فتیانہ کو جلد سے جلد اپنے بیان کی وضاحت دینے کی ہدایت کی گئی… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کے حق میں بیان کیوں دیا؟ وزیراعظم عمران خان کا اپنے ہی رکن قومی اسمبلی کے خلاف سخت ایکشن، بڑا حکم جاری کردیا

سوشل میڈیا پر خاتون پر تشدد کی وڈیو کا معاملہ پیسے کے لین دین کا تنازع نکلا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

سوشل میڈیا پر خاتون پر تشدد کی وڈیو کا معاملہ پیسے کے لین دین کا تنازع نکلا

اسلام آباد (آئی این پی )سوشل میڈیا پر خاتون پر تشدد کی وڈیو وائرل ہونے کا معاملہ تشدد زدہ خاتون کا نام امان ہے، واقعہ تین ماہ پرانا ہے اور واقعہ اسلام آباد کی حدودجی الیون میں پیش آیا تھا، واقعہ امان کی دوست زرلش کے فلیٹ جی الیون میں پیش آیا تھا واقعہ کی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر خاتون پر تشدد کی وڈیو کا معاملہ پیسے کے لین دین کا تنازع نکلا

حکومت نے پی اے سی کی سربراہی شہباز شریف کو دے کر یو ٹرن لیا، فواد چوہدری نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

حکومت نے پی اے سی کی سربراہی شہباز شریف کو دے کر یو ٹرن لیا، فواد چوہدری نے بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ اپوزیشن قومی اسمبلی کا اجلاس چلنے نہیں دے رہی تھی اس لئے حکومت نے پی اے سی کی سربراہی شہبازشریف کو دینے کا فیصلہ کرکے یو ٹرن لیا ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading حکومت نے پی اے سی کی سربراہی شہباز شریف کو دے کر یو ٹرن لیا، فواد چوہدری نے بڑا اعتراف کرلیا