جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں حکومت مخالف مجوزہ دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمان کا بڑا یوٹرن ، حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں حکومت مخالف مجوزہ دھرنے کا پلان موخر کردیاہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے یوآئی یاایم ایم اے کااپریل میں دھرنے کاارادہ نہیں۔انہوں نے کہاکہ 19 مارچ کے اجلاس کے ایجنڈے

میں دھرناشامل نہیں،دھرنے کے معاملے پرایم ایم اے کے اندر اختلافات کی خبریں غلط ہیں۔سربراہ جے یو آئی (ف)نے کہا کہ جب دھرناہماری ترجیح ہی نہیں تواختلافات کہاں سے آگئے،انہوں نے کہا کہ دھرنے کیلئے ہم خیال دوستوں سے مشاورت ضرورکی تھی لیکن تمام دوستوں نے حکومت کومزیدوقت دینے کامشورہ دیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…