کامیاب آپریشنز پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،پاکستان کے ساتھ روابط مزید مضبوط ہونگے ٗروس نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں روس کے سفیر الیکسی وائے ڈیڈوو نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ روس پاکستان روابط مزید مضبوط ہونگے۔ انسٹی ٹیوٹ آف انٹر نیشنل افیئرز میں ’’جنوبی ایشیا کے استحکام میں روس کا کردار‘‘کے موضوع پر منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت… Continue 23reading کامیاب آپریشنز پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،پاکستان کے ساتھ روابط مزید مضبوط ہونگے ٗروس نے بڑا اعلان کردیا