جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پرویز مشرف کے قریبی ساتھی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی 

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پرویز مشرف کے قریبی ساتھی کی عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ، تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق چیئر مین ڈاکٹر امجد نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ۔

جمعہ کو سابق چیئرمین آل پاکستان مسلم لیگ ڈاکٹر محمد امجد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔اس موقع پر ڈاکٹر امجد نے وزیراعظم عمران کی قیادت پراعتماد کااظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…