اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت نے عام اشیا کے بعد حج کا مقدس سفر بھی مہنگا کر دیاہے : مولا بخش چانڈیو

datetime 1  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ حکومت نے عام اشیا کے بعد حج کا مقدس سفر بھی مہنگا کر دیاہے ۔مہنگائی کا یہ طوفان حکومت کا بیڑا غرق کر دے گا۔جمعہ کو جاری بیان میں سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ دالیں، ادویات، گیس، بجلی مہنگی کرنے کے بعد حرمین کا سفر بھی مہنگا کر دیا گیا ہے۔سلیکٹڈ حکومت عوام سے انتقام لینے پر تلی ہے۔خان صاحب کہتے ہیں انہیں پانچ ماہ بعد مشکلات کا اندازہ ہوا ہے۔میرا دعوی ہے کہ انہیں آج بھی سمجھ نہیں آئی کہ ملک کے

حالات کیا ہیں۔عمران خان پانچ سال بعد بھی کہیں گے انہیں کچھ سمجھ نہ آیا۔انہوں نے کہا کہ جو انتخاب لڑ کر حکومت میں آنا چاہتے ہیں وہ پہلے سے تیاری کرتے ہیں۔مشرف کی کابینہ کو ساتھ ملانے کے علاوہ عمران خان نے کوئی تیاری نہیں کی تھی۔تیاری اپنی نہیں تھی اور مہنگائی کے بم عوام پر گرائے جا رہے ہیں

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…