قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا ،اطلاق یکم جنوری سے ہوگا
لاہور( این این آئی )حکومت کی جانب سے قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا ہے۔ بہبود سیونگز پر منافع کی شرح 14.2فیصد… Continue 23reading قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا ،اطلاق یکم جنوری سے ہوگا