شہزادی ڈیانا اہم پاکستانی شخصیت کی محبت میں پاگل تھیں اور ان کے ساتھ پاکستان منتقل ہونا چاہتی تھیں، عمران خان کی سابق اہلیہ کے حیرت انگیز انکشافات
لندن (این این آئی)برطانوی روزنامے ایکسپریس نے گزشتہ دنوں اپنی ایک رپورٹ میں آنجہانی پرنسز آف ویلز کی ایک قریبی دوست کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شہزادی ڈیانا ایک پاکستانی کی محبت میں گرفتار اور پاکستان ہی منتقل ہوجانے کیلئے تیار تھیں۔ رپورٹ میں ڈیانا کی قریبی دوست اور موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران… Continue 23reading شہزادی ڈیانا اہم پاکستانی شخصیت کی محبت میں پاگل تھیں اور ان کے ساتھ پاکستان منتقل ہونا چاہتی تھیں، عمران خان کی سابق اہلیہ کے حیرت انگیز انکشافات











































