اب 15سال سے کم عمر کو ملازم نہیں رکھا جاسکے گا،تقرر نامے کے علاوہ ملازم کو کیاکیا مراعات حاصل ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی نے گھریلو ملازمین کے تحفظ کا بل پاس کر لیا ، جس کے تحت 15سال سے کم عمر کو ملازم نہیں رکھا جاسکے گا،گھریلو ورکر کو ملازمت کا اپوائٹمنٹ لیٹر دیا جائے گا جس میں کام کی نوعیت اور تنخواہ کا واضح بتایا جائے گا ،کم عمر ملازم رکھنے… Continue 23reading اب 15سال سے کم عمر کو ملازم نہیں رکھا جاسکے گا،تقرر نامے کے علاوہ ملازم کو کیاکیا مراعات حاصل ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کر دیا







































