پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو اہم ذمہ داری سونپ دی، انہیں کیا ٹاسک دیا گیا ہے؟
کراچی(این این آئی)سندھ کے سیاسی محاذ پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی متحرک ہوگئے، سندھ کی پچ کو محفوظ بنانے کے لئے یوسف رضا گیلانی کو اہم ٹاسک مل گیا، سابق وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات میں اہم معاملات پر مشاورت کرلی گئی۔وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے رہنماوں کے سندھ… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو اہم ذمہ داری سونپ دی، انہیں کیا ٹاسک دیا گیا ہے؟