عبدالقدوس بزنجو کے استعفے کا ڈراپ سین، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بڑا اعلان کردیا
کوئٹہ (آئی این پی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو استعفیٰ نہیں دیں گے، ان کے تحفظات کو وزیر اعلی نے دور کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے ، وہ اتوار کو کوئٹہ میں اپنی رہائش گاہ پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading عبدالقدوس بزنجو کے استعفے کا ڈراپ سین، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بڑا اعلان کردیا