حکومت کے ساتھ ’’ڈیل‘‘ کی خبریں، ن لیگ نے وضاحت کردی
اسلام آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ تحریک انصاف حکومت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جعلی مینڈیٹ لیکر آئی ہے،ہماری حکومت کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ،ہم کیوں این آر او مانگیں گے ،وطن واپسی سے متعلق اسحاق ڈار خود جواب دیں گے ، اگر… Continue 23reading حکومت کے ساتھ ’’ڈیل‘‘ کی خبریں، ن لیگ نے وضاحت کردی