بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حج پر 4 ارب روپے کی سبسڈی بنتی تھی،اسلامی نظریاتی کونسل نے کیا مشورہ دیاتھا؟وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حج پر سبسڈی کی رقم 4 ارب روپے تھی جس پر وفاقی کابینہ نے اتفاق نہیں کیا تھا اس لئے سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ جبکہ اسلامی نظریاتی کونسل نے رائے دے تھی کہ سبسدی دینا حکومتی صوابدید ہے ہفتے کے روز نجی ٹی وی

سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج پرسبسڈی دینے سے انکار کیا تھا۔ حج پر 4 ارب روپے کی سبسڈی بنتی تھی لیکن وفاقی کابینہ نے سبسڈی کی منظوری نہیں دی تا ہم اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ حکومت سبسڈی دینا چاہئے تو دے سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…