688ارکان پارلیمنٹ پر نااہلی کی تلوار لٹک گئی،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے والے688ارکان پارلیمنٹ کو حتمی نوٹس جاری کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ 15جنوری تک اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کروانے پر رکنیت معطل کردی جائیگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ کے 43،قومی اسمبلی کے 187ارکان نے تاحال اثاثوں کی… Continue 23reading 688ارکان پارلیمنٹ پر نااہلی کی تلوار لٹک گئی،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا