بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے ذاتی محافظ بابا رحیم بخش انتقال کر گئے
رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے محافظ 92 سالہ رحیم بخش طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔قائداعظم محمد علی جناحؒ کے ساتھ شب و روز گزارنیوالے محافظ رحیم بخش کا تعلق رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد سے تھا اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔بانی پاکستان کے… Continue 23reading بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے ذاتی محافظ بابا رحیم بخش انتقال کر گئے