بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جعلی اکاؤنٹس ، آصف زرداری، فریال تالپور اور اومنی گروپ کے خلاف تحقیقات، نیب کی پیشرفت عرفان نعیم منگی نے بڑا کام کردکھایا

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں نیب راولپنڈی کی پہلی پیشرفت رپورٹ قومی احتساب بیورو ہیڈ کوارٹرز کو موصول ہوگئی۔ رپورٹ پیر کو سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر آصف زرداری، فریال تالپور اور اومنی گروپ کے خلاف تحقیقات، نیب تفتیشی ٹٰیم کی پہلی پیشرفت رپورٹ تیار ہو گئی۔ ڈی جی نیب راولپنڈی

عرفان نعیم منگی کی تیارکردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مشترکہ تفتیش کار ٹیم نے 16 مقدمات کی چھان بین شروع کی ہے جو میرٹ پر جاری ہے،مقدمات سے متعلق مزید ثبوت حاصل کئے جا رہے ہیں، متعلقہ محکموں سے مطلوبہ ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ۔سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو ہر 15 روز بعد مقدمے میں پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا تھا،نیب پہلی ابتدائی رپورٹ پیر کو عدالت میں پیش کرے گا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…