منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سیاسی فیصلے عدالتیں کریں گی تو نقصان آصف زرداری اورنواز شریف کو نہیں بلکہ کس کو ہوگا؟علی احمد کرد نے خبردارکردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

سیاسی فیصلے عدالتیں کریں گی تو نقصان آصف زرداری اورنواز شریف کو نہیں بلکہ کس کو ہوگا؟علی احمد کرد نے خبردارکردیا

اسلام آباد (این این آئی)مشہور قانون دان اور سپریم کورٹ کے وکیل علی احمد کرد نے کہا ہے کہ سیاسی فیصلے اگر عدالتیں کریں گی تو اس کا نقصان آصف زرداری، نواز شریف یا کسی اور کو نہیں عدلیہ اور ملکی جوڈیشل سسٹم کو ہو گا،اداروں کو مضبوط کرتے کرتے عدلیہ اپنی عزت گنوا بیٹھے… Continue 23reading سیاسی فیصلے عدالتیں کریں گی تو نقصان آصف زرداری اورنواز شریف کو نہیں بلکہ کس کو ہوگا؟علی احمد کرد نے خبردارکردیا

بادی النظر میں میں آج کے فیصلے سے بھی ایسا دکھائی دیتا ہے کہ حکومت ۔۔۔! اسفندیار ولی خان کے تبصرے نے سب کو حیران کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

بادی النظر میں میں آج کے فیصلے سے بھی ایسا دکھائی دیتا ہے کہ حکومت ۔۔۔! اسفندیار ولی خان کے تبصرے نے سب کو حیران کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور استحکام کیلئے اداروں کی آزادانہ حیثیت ناگزیر ہے اور ملکی سالمیت کی خاطر سب کیلئے احتساب کا ایک پیمانہ ہونا چاہئے، سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے پر اپنے رد… Continue 23reading بادی النظر میں میں آج کے فیصلے سے بھی ایسا دکھائی دیتا ہے کہ حکومت ۔۔۔! اسفندیار ولی خان کے تبصرے نے سب کو حیران کردیا

نواز شریف کے فیصلہ کمزور ہے یہ فیصلہ بھی پہلے کی طرح معطل ہو جائیگا کیونکہ ۔۔۔! لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبد القیوم نے وجہ بتادی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

نواز شریف کے فیصلہ کمزور ہے یہ فیصلہ بھی پہلے کی طرح معطل ہو جائیگا کیونکہ ۔۔۔! لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبد القیوم نے وجہ بتادی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیٹرلیفٹیننٹ جنرل(ر)عبد القیوم نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے فیصلہ کمزور ہے ٗامید ہے یہ فیصلہ بھی پہلے کی طرح معطل ہو جائیگا۔پیر کو سینیٹرلیفٹیننٹ جنرل(ر)عبد القیوم نے نواز شریف کے خلاف فیصلے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading نواز شریف کے فیصلہ کمزور ہے یہ فیصلہ بھی پہلے کی طرح معطل ہو جائیگا کیونکہ ۔۔۔! لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبد القیوم نے وجہ بتادی

نیب کو استعمال کرتے ہوئے 60سے70سیاستدانوں کو سیاست سے نکالنے کی سازش ،آئندہ چند دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ اہم سیاسی شخصیت نے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

نیب کو استعمال کرتے ہوئے 60سے70سیاستدانوں کو سیاست سے نکالنے کی سازش ،آئندہ چند دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ اہم سیاسی شخصیت نے خطرناک دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ نیب کو استعمال کرتے ہوئے 60سے70سیاستدانوں کو سیاست سے نکالنے کی سازش کی جا رہی ہے، نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کا فیصلہ انتہائی کمزور ہے جس سے عدالتوں کے وقار پر حرف آئیگا۔ پیرکو نوازشریف کے خلاف… Continue 23reading نیب کو استعمال کرتے ہوئے 60سے70سیاستدانوں کو سیاست سے نکالنے کی سازش ،آئندہ چند دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ اہم سیاسی شخصیت نے خطرناک دعویٰ کردیا

محمد نواز شریف کی69 ویں سالگرہ جیل میں ۔۔۔تین بار منتخب ہونیوالا بدقسمت وزیراعظم جو ایک بار بھی مدت تکمیل نہیں کرسکا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

محمد نواز شریف کی69 ویں سالگرہ جیل میں ۔۔۔تین بار منتخب ہونیوالا بدقسمت وزیراعظم جو ایک بار بھی مدت تکمیل نہیں کرسکا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف  25دسمبر کو 69 برس کے ہو جائینگے، جیل میں ہونے کے باعث اپنی سالگرہ گھر والوں کے ساتھ نہیں منا سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 25 دسمبر 1949ء کو لاہور میں پیدا ہوئے وہ 6 نومبر1990 کو پہلی مرتبہ… Continue 23reading محمد نواز شریف کی69 ویں سالگرہ جیل میں ۔۔۔تین بار منتخب ہونیوالا بدقسمت وزیراعظم جو ایک بار بھی مدت تکمیل نہیں کرسکا

نوازشریف کااڈیالہ جیل میں ابتدائی طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد ان کوکہاں منتقل کردیاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

نوازشریف کااڈیالہ جیل میں ابتدائی طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد ان کوکہاں منتقل کردیاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)کمرہ عدالت میں نواز شریف اور نیب کی ٹیم کے درمیان مکالمہ ہوا ،سابق وزیراعظم نے استفسار کیا کہ کہا ں لیکر جارہے ہیں ؟نیب ٹیم نے نواز شریف کو جواب دیا کہ پہلے اڈیالا لے کر جائیں گے ، آپ رات وہاں گزاریں گے اس کے بعد منگل کی صبح… Continue 23reading نوازشریف کااڈیالہ جیل میں ابتدائی طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد ان کوکہاں منتقل کردیاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

نواز شریف سزا کیخلاف کتنے روز میں متعلقہ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرسکتے ہیں؟ احتساب عدالت نے وضاحت کردی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

نواز شریف سزا کیخلاف کتنے روز میں متعلقہ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرسکتے ہیں؟ احتساب عدالت نے وضاحت کردی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کیخلاف دس دن میں متعلقہ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرسکیں گے۔ پیر کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کیخلاف احتساب عدالت کے جج محمد ارشد نے العزیزیہ ریفرنس اور فلیگ شپ ریفرنس کے… Continue 23reading نواز شریف سزا کیخلاف کتنے روز میں متعلقہ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرسکتے ہیں؟ احتساب عدالت نے وضاحت کردی

نوازشریف کو سزا معطل ہوجائے گی،سوگ میں ڈوبی ن لیگ کو معروف ماہر قانون نے بڑی خوشخبری سنادی‎

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

نوازشریف کو سزا معطل ہوجائے گی،سوگ میں ڈوبی ن لیگ کو معروف ماہر قانون نے بڑی خوشخبری سنادی‎

اسلام آباد(آئی این پی)ماہر قانون عرفان قادر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ملنے والی سات سال کی سزا بھی معطل ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایون فیلڈ سے بھی بری ہو گئے جبکہ یہ ان پر دائر کیے جانے… Continue 23reading نوازشریف کو سزا معطل ہوجائے گی،سوگ میں ڈوبی ن لیگ کو معروف ماہر قانون نے بڑی خوشخبری سنادی‎

ن لیگ سکتے میں ۔۔۔نوازشریف کیخلاف فیصلہ سننے کے بعد لیگی خواتین کارکنان رو پڑیں ، کارکنوں کا احتجاج، نعرے بازی ، کارکن بیہوش

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

ن لیگ سکتے میں ۔۔۔نوازشریف کیخلاف فیصلہ سننے کے بعد لیگی خواتین کارکنان رو پڑیں ، کارکنوں کا احتجاج، نعرے بازی ، کارکن بیہوش

لاہور(این این آئی ) نیب کی طرف سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف آنے والے فیصلے کے خلاف لاہور دفتر میں رکن قومی اسمبلی ملک محمد پرویزکی قیادت میں دیگر لیگی ممبران اسمبلی و رہنماں کے ہمراہ کارکنوں کا احتجاج، نعرے بازی ، کارکنوں نے ٹائر جلا کر روڈ بھی بند کردیا،کارکن… Continue 23reading ن لیگ سکتے میں ۔۔۔نوازشریف کیخلاف فیصلہ سننے کے بعد لیگی خواتین کارکنان رو پڑیں ، کارکنوں کا احتجاج، نعرے بازی ، کارکن بیہوش