بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ اپنی ایک اور نشست سے محروم، قومی اسمبلی کے اہم حلقے کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج منظر عام پر آ گئے، ’’کھلاڑیوں‘‘ کا جشن شروع

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے این اے 91 سرگودھا میں کامیابی حاصل کی تھی لیکن ضمنی انتخاب میں لیگی امیدوار شکست کے دھانے پر پہنچ چکاہے، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک تحریک کے امیدوار عامر سلطان چیمہ 7 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے ہیں، اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 91 کے 20 پولنگ سٹیشن

ہیں اور اب تک 13 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ آ چکا ہے جس میں تحریک انصاف کے امیدوار عامر سلطان واضح برتری حاصل کیے ہوئے ہیں، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق اب تک تحریک انصاف کے امیدوار 9600 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی 2552 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ تحریک انصاف کے کھلاڑیوں نے جشن کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…