بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عالمی سرمایہ کاروں کا رُخ نئے پاکستان کی جانب، نوکیا، ہواوے اور سام سنگ نے پاکستان میں اپنے موبائل فون تیار کرنے کی پیشکش کر دی

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی سرمایہ کاروں نے نئے پاکستان کی جانب رخ کر لیا ہے، موبائل ساز کمپنیوں نوکیا، ہواوے اور سام سنگ نے پاکستان میں اپنے موبائل تیار کرنے کی پیشکش کر دی، میڈیا ذرائع کے مطابق ان موبائل ساز کمپنیوں نے پاکستان میں موبائل کی مینوفیکچرنگ شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے ایک نئی موبائل فون مینوفیکچرنگ پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیا ذرائع

کے مطابق موبائل تیار کرنے والی یہ کمپنیاں چین کے مقابلے میں مزدوروں کو کم مزدوری دینے کی وجہ سے پاکستان میں موبائل کی مینوفیکچرنگ کرنا چاہتی ہیں کیونکہ پاکستان میں چین کی نسبت مزدوروں کی تنخواہ کم ہے۔ چین میں ایک غیر معمولی مزدور کی تنخواہ ایک لاکھ پانچ ہزار ہوتی ہے اور ایک ہنر مند مزدور کی تنخواہ چار لاکھ بیس ہزار تک ہوتی ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی ہنر مند کم تنخواہ پر دستیاب ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…