چیئرمین سینٹ کی تبدیلی ،پیپلزپارٹی نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے چیئرمین سینٹ کی تبدیلی کی تردید کر تے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین سینٹ کی تبدیلی کا معاملہ زیر غور نہیں ٗ مصطفی نواز کھرکھر کا بیان ذاتی تھا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹررحمن ملک نے کہا کہ پاکستان پیپلز پاٹی… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کی تبدیلی ،پیپلزپارٹی نے دوٹوک اعلان کردیا