جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کو کٹھ پتلی حکومت پر تنقید کی پاداش میں نیب طلب کیا گیا ‘ بختاور بھٹو : عمران خان کو طالبان خان قراردیدیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے عمران خان کوطالبان خان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلا م آباد میں طالبان خان حکومت کی جھلک نظر آ رہی ہے،یہ میرے خاندان کی تیسری نسل ہے جس کا جعلی مقدموں میں ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آمروں کے ڈھانچوں کو آج بھی کوئی نہیں چھو سکتا۔میرے نانا کے قتل کا آج تک ہمیں انصاف نہیں ملا۔

انہوں نے کہا کہ انصاف کے اس ناقص نظام میں بھٹو کے نواسے کا تو احتساب کرنے کی جرات ہے لیکن ضیا ء الحق کے بیٹے کہاں ہیں ؟۔کیوں مشرف گولف کورٹس اور پی ایس ایل میں جاتا ہے،اس حکومت اور ضیا ء الحق کی آمریت میں کوئی فرق نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کس اختیار سے اور کس بنا ء پر آمر کا بنایا نیب منتخب حکومتیں گراتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کو کٹھ پتلی حکومت پر تنقید کی پاداش میں طلب کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…