اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط شروع ،چوری،سینہ زوری واضح کرنی ہوتونواز،زرداری کارویہ دیکھ لیں:فوادچوہدری کا جوابی وار

datetime 20  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد،راولپنڈی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط 11بجے شروع ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب میں پیشی کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط 11بجے شروع ہوگی۔پوری پارٹی 5 تانگوں پراستقبال کیلئے آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ چوری،سینہ زوری واضح کرنی ہوتونواز،زرداری کارویہ دیکھ لیں۔دریں اثنا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی احتساب بیورو (نیب )راولپنڈی کے سامنے پیش ہونے سے قبل حبیب جالب کے  اشعار ذاتی اکاونٹ سے شیئر کیے ۔میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے،میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے۔کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے۔ظلم کی بات کو جہل کی رات کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…