جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

بلاول اپنے باپ کے اشارے پر چل پڑے جو کرپشن میں پاکستان کا سب سے بڑا گٹر ہے، چلّو بھر پانی میں ڈوب مریں، شیخ رشید نے کھری کھری سنادیں

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ (این این آئی)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول اپنے باپ کے اشارے پر چل پڑے ہیں، انہیں کہتا ہوں چلّو بھر پانی میں ڈوب مریں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ بلاول ایسے باپ کا کیس لڑنے جارہے ہیں جو کرپشن میں پاکستان کا

سب سے بڑا گٹر ہے۔انہوں نے کہا کہ بلورانی کو5تاریخ کوفیصل آباد یا نارووال میں جواب دوں گا، ایسا دکھائی دیرہاہے وہ باپ کے اشاروں پرچل نکلے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ بلاول لانگ مارچ کرنے چلے ہیں یا لونگ مارچ ،مگر عمر کے اس حصے میں بھی انہیں لانگ مارچ اور لونگ مارچ کافرق بتا دوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…