احتساب عدالت کے باہر خواتین کی جانب سے نوازشریف کو گلاب کے پھول پیش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فلیگ شپ ریفرنس میں پیشی کے سلسلے میں نوازشریف آج صبح احتساب عدالت میں پیش ہوئے ۔اس موقع پر لیگی کارکنان بڑی تعداد میں نوازشریف کا استقبال کرنے کیلئے موجود تھے نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف احتساب عدالت پہنچے تو وہاں خواتین اور مرد کارکنان بڑی تعداد میں ان کا انتظار کر… Continue 23reading احتساب عدالت کے باہر خواتین کی جانب سے نوازشریف کو گلاب کے پھول پیش