بھارتی میڈیا پاکستانی قرض کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے،اس کی کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی ،چین کا شدیدردعمل سامنے آگیا
بیجنگ(آئی این پی )چین نے کہا ہے کہ قرضوں کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا پاک چین تعلقات کو سبوتاژ نہیں کر سکتا،بھارتی میڈیا پاکستانی قرض کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے، سی پیک کے تحت پاکستان کا قابل واپسی قرض 40بلین ڈالر نہیں بلکہ صرف6.017بلین ڈالر ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین… Continue 23reading بھارتی میڈیا پاکستانی قرض کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے،اس کی کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی ،چین کا شدیدردعمل سامنے آگیا