بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

آپ حکومت گرانے کیلئے ہمارے ساتھ کندھا ملائیں ہم آپ کا ساتھ دینگے، آصف علی زرداری نے کس سے مدد مانگ لی؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری نے کہاہے کہ آج کل صحافیوں کی مشکلات زیادہ ہیں ، آپ حکومت گرانے کیلئے ہمارے ساتھ کندھا ملائیں ہم آپ کا ساتھ دینگے ۔ کشمیرکے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کے دور ان آصف علی زر داری کی دل کی خواہش زبان پر آگئی ۔ انہوں نے کہا کہ آج کل صحافیوں کی مشکلات زیادہ ہیں

امید ہے حل ہوجائینگی ۔ انہوں نے کہاکہ آپ حکومت گرانے کے لئے ہمارے ساتھ کندھا ملائیں، ہم آپ کا ساتھ دینگے۔ قبل ازیں کانفرنس میں شرکت کیلئے جب آصف علی زر داری پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ اپوزیشن کب تک متحد ہوگی؟ جس پر آصف علی زر داری نے واضح جواب دینے سے گریزکیا اور صحافی سے کہاجب آپ کہیں متحد ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…