بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جمہوریت، آئین اور اٹھارہویں ترمیم کو کوئی خطرہ نہیں، پاکستان میں فیصلہ کن قوت کون ہے؟شاہ محمودقریشی نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

ملتان(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ ملک میں جمہوریت، آئین اور اٹھارہویں ترمیم کو کوئی خطرہ نہیں، اٹھارہویں ترمیم پر سیاسی جماعتوں کا واولا غیر ضرور ی ہے ، پاکستان میں فیصلہ کن قوت صرف اور صرف عوام ہیں اور وہ فیصلہ کرچکے ہیں، چاہتے ہیں عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کل تک آپس میں دست و گریباں تھے آج ایک ہوگئے ۔ ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے حج پالیسی سے متعلق کہا کہ خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی فریضہ حج ادا کرسکیں، چاہتے ہیں کہ عازمین حج

کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ ڈیل اگر ہوئی ہے تو پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان ہوئی ہے،کل تک پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ باہم دست و گریبان تھے، آج دونوں مک مکا کربیٹھے ہیں۔وزیرخارجہ کا نے کہاکہ ملک میں جمہوریت، آئین اور اٹھارہویں ترمیم کو کوئی خطرہ نہیں، اٹھارہویں ترمیم پر سیاسی جماعتیں غیر ضروری واویلا کررہی ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان میں فیصلہ کن قوت صرف اور صرف عوام ہیں اور وہ فیصلہ کرچکے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پی پی اور (ن) لیگ کے رہنماؤں پر مقدمے ہمارے دور میں نہیں بنے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…