جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک بھارت حالیہ کشیدگی کی وجہ سے ٹرانزٹ پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کردی گئی، تفصیلات جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی ٹرانزٹ پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مذید48گھنٹوں کی توسیع کردی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹم کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بین الاقوامی پروازوں کے لیے 18مارچ کی دوپہر3بجے تک بند رکھی جائے گی،18مارچ کو فضائی حدود کو کھولنے یا اس میں مزید توسیع کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق اسلام آباد،لاہور، پشاور ، کوئٹہ اور کراچی سمیت کچھ ہوائی اڈوں سے ملکی اوربین الاقوامی پروازوں کے آپریشن کی اجازت ہے جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں سمیت ملک کے بعض کو پروازوں کیلیے ابھی تک غیرفعال رکھا گیا ہے۔ذرائع سی اے اے کے مطابق پاک بھارت حالیہ کشیدگی کی وجہ سے پاکستانی فضائی حدود کو 27فروری سے ہر قسم کی ٹرانزٹ پروازوں کے لیے بند کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…