کروڑوں کی کرپشن ثابت ہونے کے باوجود معروف بیوروکریٹ کودوبارہ اعلیٰ عہدے پر تعینات کردیاگیا
اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) چار کروڑ36لاکھ روپے کی کرپشن کرنے والے ڈائریکٹر بے بو رام کو معمولی سزا دے کر مزید کرپشن کرنے کی چھٹی دے دی ہے۔ بے بو رام نے کرپشن ڈائریکٹر مینٹیننس کے حیثیت سے کی تھی جو تحقیقات کی روشنی میں ثابت ہوگئی ہے… Continue 23reading کروڑوں کی کرپشن ثابت ہونے کے باوجود معروف بیوروکریٹ کودوبارہ اعلیٰ عہدے پر تعینات کردیاگیا











































