جناح ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کی لاش ملنے کے بعد تحقیقات شروع،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جناح ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کی لاش ملنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ۔ جمعہ کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جناح ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کی لاش ملنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم… Continue 23reading جناح ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کی لاش ملنے کے بعد تحقیقات شروع،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا