سندھ کی سیاست میں ڈرامائی موڑ، انیس قائم خانی نے فاروق ستارکو بڑا سرپرائز دیدیا
کراچی ( آن لائن ) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما انیس قائم خانی نے مستقبل میں ساتھ چلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔گزشتہ روز ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کی ملاقات ہوئی، دونوں کی ملاقات پی ایس پی رہنما… Continue 23reading سندھ کی سیاست میں ڈرامائی موڑ، انیس قائم خانی نے فاروق ستارکو بڑا سرپرائز دیدیا