جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کرپشن اوراختیارات کاغلط استعمال ،حکمرانوں کی فائلیں بھی بننا شروع ہو گئیں،پوری قوم حیران و پریشان ہو جائے گی،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمرانوں کی فائلیں بھی بننا شروع ہو گئی ہیں اور ان کی ڈبل فائلیں بن رہی ہیں ۔کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کرپشن اوراختیارات

کے غلط استعمال کے علاوہ مورل کرپشن کی فائلیں بھی بن رہی ہیں ۔ خبروں کی جو بازگشت ہے وہ اتنی ہوشربا ہو گی کہ پوری قوم حیران و پریشان ہو جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ جلد ہماری جگہ پی ٹی آئی کے لوگ احتجاج کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…