ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تحقیقاتی ٹیم کو نواز شریف سے ماڈل ٹاؤن کیس کی تفتیش کی اجازت دے دی۔پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی

محمد اقبال نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ نواز شریف ماڈل مقدمے میں نامزد ملزم ہیں، جیل میں ان سے تفتیش کی اجازت دی جائے۔ادھر نیب کی جانب سے پنجاب پولیس کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا کہ نواز شریف سے تفتیش کے لیے پنجاب پولیس ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…